ابھی کچھ دن پہلے میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک سکھ بھائی اور دہلی پولس کے بیچ مار پیٹ ہورہی تھی اگر ویڈیو غور سے دیکھا جائے تو اس میں ...
ابھی کچھ دن پہلے میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک سکھ بھائی اور دہلی پولس کے بیچ مار پیٹ ہورہی تھی اگر ویڈیو غور سے دیکھا جائے تو اس میں غلطی اس سکھ بھائی کی بھی تھی،
لیکن میں جب دوسرے دن نیوز دیکھا تو حیرت زدہ ہو گیا کے سکھ مذہب ماننے والوں ہزارو لوگوں نے پولس چوکی کا گھیراؤ کر لیا تھا اور اس پر دباؤ بنا رہے تھے،

لیکن بہت ساری جگہوں پر میں نے دیکھا کہ مسلم نام والے کو جو (لا إله إلا الله محمد رسول الله) پڑھتا ہے اسکی کوئی غلطی نہیں ہے ایک بھیڑ کے ذریعے مار دیا گیا، پولس کے ذریعے مار دیا گیا لیکن ہمارے قائدین کبھی آواز نہیں دی چلو اس کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں
ہم سو رہے ہیں اور اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں،
در اصل ہمیں ایک دوسرے کو پیچھے کھینچنے سے فرصت نہیں،
جب کہ الله نے ہمیں کہا ہے،
(واعتصموا بحبل الله جميعا ولا تفرقوا،)
دوسری جگہ اللہ کا فرمان ہے،
(إنما المؤمنون إخوة فاصلحو بين اخويكم )
لیکن ہم لوگ ایک دوسرے کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں
میں اس بات سے انکار نہیں کرتا کے اختلاف نہیں ہوگا،
لیکن اختلاف ہونا اور اختلاف کرنا دونوں میں آسمان زمین فرق ہے،
میرے بھائی ہم ایک جمہوری ملک میں رہتے ہیں اس میں حق مانگنا پڑتا ہے لیکن مسلمان کبھی اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نہیں نکلتے ،
ہمیں سڑکوں پر نکلنا پڑے گا،

بہت سارے لوگ صرف دعاء کرتے ہیں اور لائحہ عمل کچھ بھی تیار نہیں کرتے
میں یہ نہیں کہتا دعاء نہ کریں دعاء مومن کے لیے بہت بڑی طاقت ہے ہمیں ہر حال میں اپنے پروردگار سے مانگنا چاہیے،
لیکن کیا ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے یہی ملتا ہے کہ ہم دعاء پر اکتفاء کریں
نہیں ہرگز نہیں اگر ہر جگہ دعاء پر ہی اکتفا کرنا تھا اور دعاء ہیں ہی سارا کام ہوجاتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ، مستجاب الدعوات تھے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم غزوات میں شرکت نہ فرما تے

اس لے اس وقت ضروری ہے کہ ہم اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکلے اور جمہوری طریقے سے احتجاج درج کرائیں نہیں تو۔
بقول علامه إقبال
نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندوستاں والوں
تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں